درشنی پہلوان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو دیکھنے سے پہلوان معلوم ہو مگر طاقت کچھ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو دیکھنے سے پہلوان معلوم ہو مگر طاقت کچھ نہ ہو۔